انتقال پر ملال:ثابت الرحمن آف لیلونئی انتقال کرگئے

جمعہ 23 اپریل 2021 18:30

الپوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اپریل2021ء)ثابت الرحمن آف لیلونئی انتقال کرگئے۔مرحوم ڈسپنسر غلام رحمن،فضل رحمن،صابررحمن،اسسٹنٹ سوشل ویلفئر شانگلہ غلام حیدر کے والد جبکہ سابق سکول ماسٹر رحمان ا لدین اکا،مفتاح ا لدین،جمال الدین کے ماموں تھے۔

(جاری ہے)

مرحوم کو گزشتہ روز کاگ خوڑگئی لیلونئی میں نمازجنازہ کے بعد سُپردخاک کردیا گیا ،نماز جنازہ میں مرحوم کے رشتہ دارن،عزیز و عقارب سمیت زندگی کے مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والوں نے کثیرتعداد میں شرکت کی، فاتحہ خوانی کاگ خوڑگئی لیلونئی میں ادا کی جارہی ہیں۔شانگلہ پریس کلب میں مرحوم کی اجتماعی فاتحہ خوانی ،بلنددرجات اور پسماندگان کیلئے صبروجمیل کی دُعا مانگی گئی۔

شانگلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں