بلدیاتی انتخابات میں سب سے زیادہ ووٹ تحریک انصاف نے حاصل کیا ہی:شوکت یوسفزئی
آج بھی پی ٹی آئی صوبے کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے،ہم بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کم بیک کرینگے اور انشاء اللہ بھاری اکثریت سے سیٹیں حاصل کرینگی:صوبائی وزیر محنت و پارلیمانی امور
ہفتہ 25 دسمبر 2021 23:03
(جاری ہے)
شوکت یوسف زئی نے مزید کہا کہ موجودہ مہنگائی بجلی،گیس لوڈشیڈنگ کے ذمہ دار سابق حکومتیں ہیں جنھوں نے اپنی حکمتوں میں ایک بھی ڈیم نہیں بنایا جبکہ عمران خان کی قیادت میں تین بڑے ڈیموں سمیت چھوٹے ڈیمز بن رہے ہیں جس سے مستقبل میں لوڈشیڈنگ پر قابو پایا جاسکے گا۔
ان خیالات کا اظہار انھوں نے ہفتے کے روز اپنے دورہ انتخابی حلقہ شانگلہ کے موقع پر یونین کونسل میرہ پیاز اور یونین کونسل دندئی لیلئی میں شمولیتی جلسوں سے خطاب کرتے ہوئے کہی ،اس موقع پر مسلم لیگ،عوامی نیشنل پارٹی اور دیگر سیاسی جماعتوں سے سینکڑوں خاندان ساتھیوں سمیت شوکت یوسف زئی کی قیادت میں تحریک انصاف میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کیا اور پارٹی قیادت نے نئے شامل ہونے والے افراد کو پارٹی کیپ پہنئے،گھروں پر پی ٹی آئی کے جھنڈے لہرائے اور ان کو اپنے ساتھ شمولیت پر خوش آمدید کہا۔صوبائی وزیرشوکت یوسف زئی کا کہنا تھا کہ نوجوان ہمارا بہت بڑا اثاثہ ہیں،نوجوان عمران خان کیساتھ کھڑے ہیں۔نوجوانوں کا کردار انتہائی اہم رہا ہیں اور پی ٹی آئی حکومت نے نوجوانوں کیلئے کئی منصوبے شروع کر رکھے ہیں۔ ۔متعلقہ عنوان :
شانگلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ٹ*شانگلہ بشام میں آسمانی بجلی گرنے سے دو بچے جان بحق، دو زخمی ہوگئے
ًشانگلہ میں ٹی بی کے عالمی دن کے مناسبت سے ایک روزہ سمینار کا انعقاد،آگاہی واک نکالا
۹ شانگلہ،تعلق رکھنے والے مزدوروں کی لاشوں کا سلسلہ جاری، تین دنوں میں دوسرا واقعہ کان کن جان کی بازی ..
ی*شانگلہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن الپوری، تحصیل بار ایسوسی ایشن چکیسر کے انتخابات مکمل
M شانگلہ، طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری
شانگلہ میں ٹی بی کے عالمی دن کے مناسبت سے ایک روزہ سمینار کا انعقاد،آگاہی واک نکالا
شانگلہ،تعلق رکھنے والے مزدوروں کی لاشوں کا سلسلہ جاری، تین دنوں میں دوسرا واقعہ کان کن جان کی بازی ہار ..
شانگلہ بشام میں آسمانی بجلی گرنے سے دو بچے جان بحق، دو زخمی ہوگئے
شانگلہ،علاقہ لیلوہی میں انور شاہ نامی شخص کے رہائشی مکان میں اتش زدگی، پورا مکان خاکستر ہو گیا
شانگلہ میں بجلی کی انکھ مچوری جاری ہے ہر ایک گھنٹے بعد بجلی بندش معمول بن گیا
شانگلہ، مختلف علاقوں میں قصائیوں، دودھ فروخت کرنے والی دکانوں کا من مانی ریٹ برقرار
شانگلہ، صدر مقام الپوری میں بینک آف خیبر کا عملہ صارفین،کاروباری شخصیات کیلئے درد سر بن گیا
شانگلہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم