اگر ہماری باری آئی تو سابق چیئر مین نیب قمر زمان کو نہیں چھوڑیں گے ،عمران خان
اتوار 10 دسمبر 2017 18:06
(جاری ہے)
نیب کے چیئر مین چیف جسٹس جاوید صاحب قوم آپ کی طرف دیکھ رہی ہے قوم کو آپ سے امیدیں وابسطہ ہیں اگر اللہ نے ہمیں باری دی تو سابق نیب کے چیئر مین قمر زمان کو نہیں چھوڑیں گے ہم نیب کو ایسا ادارہ بنائے گے کہ وہ بڑے بڑے مجرموں کو پکڑے ۔
قمر زمان صاحب اب تمہاری باری ہے کیونکہ تم چوہدری بھی ہو اور چور بھی ،ہم نے ابھی سے سوچ لیا ہے کہ نیب کا سربراہ کس کو بنانا ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ شریف خاندان نے سیاست میں آنے کے بعد پیسہ بنایا اور عوام غریب سے غریب تر ہوتی جا رہی ہے ۔اقتدار میں آ کر پیسہ بنانا بہت آسان ہوتا ہے ،ہر ادارے میں مافیا بیٹھی ہوئی ہے جو سسٹم کو تبدیل نہیں ہونے دیتا اگر ادارے مضبوط ہوں گے توملک میں خوشحالی آئے گی ۔ملک اس وقت ٹھیک ہو سکتا ہے جب حکمران اپنی ذات کو منافع نہ پہنچائیں ۔ شریفوں اور زرداریوں نے ملک کو تباہ کر دیا ہے۔شیخوپورہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شیخوپورہ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی انسپکشن ٹیموں کا حفظان صحت کے اصولوں کے خلاف کاروائیاں معیاری خوراک ..
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
شیخوپورہ سے تعلق رکھنے والے انٹرنیشنل اتھلیٹ عامر شہزاد اعوان ایڈووکیٹ نے نیپال میں منعقدہ دوسری لمبینی ..
سوئی گیس شیخوپورہ کی ٹاسک فورس ٹیم نے گیس کی ڈائریکٹ سپلائی پکڑ لی ۔صارف کے خلاف مقدمہ درج
شیخوپورہ میں لیسکو حکام کا بجلی چوروں کے خلاف کارروائی ۔مختلف علاقوں میں 25 بجلی پکڑ لئے
عمران خان اپنے تمام تر کارناموں کے باوجود آج بھی لاڈلہ ہے، وفاقی وزیر
ضلعی انتظامیہ شیخوپورہ اور مقامی تاجروں و مخیر حضرات کے تعاون سے افطار دستر خوان سج گیا
میونسپل کمیٹی شیخوپورہ کی بلڈنگ برانچ کی جانب سے بغیر نقشہ 14کمرشل بلڈنگ کو سیل کر دیا گیا
جنرل مینجر سوئی گیس شیخوپورہ ریجن سہیل اکرم کی سربراہی میں ٹاسک فورس ٹیم نے گیس چوری اور ٹیمپرنگ کی مد ..
عید کی خریداری پر بیوی سے جھگڑا، شوہر نے خودکشی کرلی
آبادی کا بڑھتا ھوا بے ھنگم سیلاب ملکی معیشت کو دیمک کی طرح چاٹ رہا ہے
مجموعی طور 97 ہزار سے ذائد فوڈ ہیمپرز مستحقین کے گھر کی دہلیز پر پہنچائے جا چکے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ..
شیخوپورہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
گندم پالیسی کے خلاف کسانوں کے لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈی سی آفسز کے باہر احتجاجی مظاہرے
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس،ناروال سپورٹس سٹی کے نامکمل کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
-
حتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا
-
ہمیں ملیریا کی روک تھام بارے میں آگہی اور باہمی تعاون سے کام کرنے کی ضرورت ہے،وزیراعظم
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہائوس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
صوبائی حکومتوں کیساتھ مل کر اسمگلنگ کا خاتمہ ضروری، اسمگلنگ کی روک تھام میں آرمی چیف کی معاونت پر شکر گزار ہوں،وزیراعظم