شیخوپورہ‘ 14 اگست تجدیدِعہدِوفا کا دن ہے‘ ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ اظہر حیات
تحریکِ آزادی کے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کریں گے‘ ڈی سی شیخوپورہ
اتوار 12 اگست 2018 19:00
(جاری ہے)
وطن کے انہی معماروں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے ضلعی انتظامیہ ڈپٹی کمشنر محمد اظہر حیات کی زیرِ سرپرستی شیخوپورہ کے عوام کے ساتھ یومِ آزادی منا رہی ہے، جسمیں چودہ اگست کے دن پرچم کشائی، ملی نغموں کے مقابلے، شہداء کے مزاروں پر حاضری کے علاوہ اہم تقریبات میں 13 اگست کی رات 7:30 بجے صوفی اینڈ کلچرل نائٹ اور 14اگست کی رات آزادی مشاعرہ شامل ہیں۔
صوفی اینڈ کلچرل نائٹ میں صوفیائے کرام کا محبت اور امن کا درس نئی نسل تک پہنچایا جائے گا۔ فوک اور کلچرل میوزک بھی اس تقریب کا حصہ ہیںاور رقصِ درویش بھی پیش کیا جائے گا۔ رات 12بجے آتش بازی کا خوبصورت مظاہرہ بھی کمپنی باغ میں ہی کیا جائے گا۔ 14اگست کی رات 7:30 بجے کمپنی باغ میں ہی آزادی مشاعرہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جسمیں قومی شہرت کے ایوارڈ یافتہ شعراء اپنا کلام پیش کریں گے۔ مقامی شعراء بھی اس تقریب میں ضلع شیخوپورہ کی نمائندگی کریں گے۔متعلقہ عنوان :
شیخوپورہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مجموعی طور 97 ہزار سے ذائد فوڈ ہیمپرز مستحقین کے گھر کی دہلیز پر پہنچائے جا چکے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ..
ڈی سی او شیخوپورہ کاعلی الصبح پھل و سبزی منڈی کا دورہ، پھل اور سبزیوں کی قیمتوں ، ریٹ لسٹوں اور بولی کے ..
ضلعی انتظامیہ کی ذخیرہ اندوزوں اورناجائز منافع خوروں کے خلاف
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرضلع شیخوپورہ میں نگہبان راشن کی تقسیم کا عمل جاری
شیخوپورہ،ضلع بھر میں ''ستھرا پنجاب پروگرام'' بھرپور طریقے سے جاری
اسسٹنٹ کمشنرز اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی ضلع بھر میں 1 ہزار 766 چھاپہ مار کارروائیاں
ماہ رمضان میں عوام الناس کو اشیا ئے خوردو نوش کی سستے داموں فراہمی کیلئے اقدامات کئے جائیں۔حسان ریاض
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکا متعلقہ محکموں کے افسران کے ہمراہ علی الصبح پھل و سبزی منڈی کا دورہ
شیخوپورہ میں آبادی جیون پورہ سٹاپ میں گھر میں گھس کر مسلح افراد کی فائرنگ
بھارت کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو دبانے کے اپنے مذموم مقصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوگا، زاہد صفی
وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق رمضان نگہبان راشن پیکج کے تحت مستحق افراد کو آزمائشی طور پر راشن ..
نارنگ منڈی ،مسلح ڈاکوئوں نے مزاحمت کرنے پر چھٹی جماعت کی طالبہ کو گولی مار کر قتل کر دیا
شیخوپورہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
شعیب شاہین، علی بخاری، خالد خورشید خان، سیمابیہ طاہر ،شیر افضل مروت عامر مغل و دیگر کی ضمانت کنفرم
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
-
صدر زرداری کے ویڑن ’ایڈ نہیں ٹریڈ‘ کو مشعل راہ بنانے کی ضرورت ہے، شازیہ مری
-
آصف زرداری، نواز شریف، یوسف گیلانی کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس، نیب سے رپورٹ طلب
-
فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز بری
-
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
-
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے ترسیلات زر کا حجم 7.478 ارب ڈالر سے متجاوز
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں ماہانہ بنیادوں نمایاں اضافہ