اداکارہ و کمپیئر عائشہ ثنائ(آج)اپنی 47ویں سالگرہ منائیں گی

بدھ ستمبر 13:20

شیخوپورہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2019ء)اداکارہ و کمپیئر عائشہ ثناء اور ان کے مداح19ستمبر بروزجمعرات کو 47ویں سالگرہ منائیں گی۔

(جاری ہے)

عائشہ ثنا 19ستمبر 1972ئ کو پیدا ہوئیں انہوں نے اپنے فنی کریئر کا آ غاز پی ٹی وی کے ڈراموں سے کیا اور خوب شہرت پائی ۔ڈراموں میں اداکاری کے ساتھ ساتھ کمپیئرنگ میں بھی نام کمایا ۔عائشہ ثنا پی ٹی وی کے مارننگ شو میں میزبانی کے فرائض بھی انجام دیتی رہی ہیں ۔اداکارہ نے سالگرہ منانے کے لئے ملبوسات کی تیاری کے ساتھ قریبی دوستوں کو بھی مدعو کرنے کے لئے فہرست ترتیب دیدی ہے ۔

شیخوپورہ شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments