شیخوپورہ ،3 ڈاکوئوں نے والدین کے سامنے لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا

ہفتہ 18 ستمبر 2021 12:52

شیخوپورہ ،3 ڈاکوئوں نے والدین کے سامنے لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا
شیخوپورہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2021ء) شیخو پورہ کے علاقے بھکھی میں 3 ڈاکوئوں نے والدین کے سامنے لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا شیخو پورہ پولیس کے مطابق مقدمہ درج کر کے ڈکیتی اور اجتماعی زیادتی کے تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ۔

(جاری ہے)

مدعی مقدمہ کے مطابق ملزمان رات کی تاریکی میں گھر میں داخل ہوئے۔مدعی مقدمہ کا کہنا ہے کہ ملزمان نے سب گھر والوں کو کمرے میں بند کر دیا اور لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔

متعلقہ عنوان :

شیخوپورہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں