فیروزوالہ،ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آکر 16 سالہ نوجوان جاںبحق

ہفتہ 11 اگست 2018 16:09

فیروزوالہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اگست2018ء) برکت ٹائون سٹاپ پر ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آکر 16 سالہ نوجوان جاںبحق ہو گیا۔متوفی کی شناخت اکمل کے نام سے ہوئی ہے ۔ پولیس نے ٹریکٹر ٹرالی قبضہ میں لے کر نعش پوسٹمارٹم کے لیے بھیج دی۔

متعلقہ عنوان :

شیخوپورہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں