ْشیخوپورہ‘ پیپسی کولڈ ڈرنک کے گودام میں کھڑے مزدے کو آگ لگ گئی ‘کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

بدھ 8 جولائی 2020 12:35

شیخوپورہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 جولائی2020ء) گرجا کالونی نزد عائشہ مل سٹاپ لاہور روڑ پر پیپسی کولڈ ڈرنک کے گودام میں کھڑے مزدے کو آگ لگ گئی آگ الیکٹرک شارٹ سرکٹ کے باعث لگی آگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہواریسکیو 1122 شیخوپورہ کی فائر فائٹنگ ٹیم نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا اور آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیاآگ لگنے سے تقریبا" 4 لاکھ مالیت کا نقصان ہوا جبکہ بروقت آگ پر قابو پا کر تقریبا" 5 لاکھ مالیت کا سامان اور مکمل گاڑی کو جلنے سے محفوظ کر لیا-

متعلقہ عنوان :

شیخوپورہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں