انسپکٹر جاوید اقبال نیازی ٹریفک پولیس شیخوپورہ کی 60 سالہ عمر میں 39 سال سروس مکمل ہونے پرریٹائرڈ

بدھ اکتوبر 12:40

شیخوپورہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2020ء) انسپکٹر جاوید اقبال نیازی ٹریفک پولیس شیخوپورہ کی 60 سالہ عمر میں 39 سال سروس مکمل ہونے پر ڈسٹرکٹ پولیس شیخوپورہ نے ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا۔

(جاری ہے)

جس میں ڈی پی او شیخوپورہ غلام مبشر میکن اور ڈی ایس پی ٹریفک ملک خالد محمود نے انسپکٹر جاوید اقبال نیازی کو بہتریں سروس کرنے پر یادگاری شیلڈز اور پھولوں کے گلدستے دئیے۔ دوران تقریب ٹریفک سٹاف نے انسپکٹر نیازی کی دیانتداری, اور فرض شناسی سے ڈیوٹی کرنے پر خراج تحسین پیش کیا۔ تقریب کے آخر میں شیخوپورہ اور ٹریفک پولیس پورے اعزاز کے ساتھ انسپکٹر نیازی کو اس کے گھر تک چھوڑنے گئے۔

متعلقہ عنوان :

شیخوپورہ شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments