مغل شہنشاہ بہادر شاہ ظفر کی 158ویں برسی 24اکتوبرکومنائی جائے گی

جمعرات 22 اکتوبر 2020 12:30

شیخوپورہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2020ء)مغل شہنشاہ بہادر شاہ ظفر کی 158ویں برسی 24اکتوبرکومنائی جائے گی۔ وہ 24اکتوبر 1775کو پیدا ہوئے تھے اور اپنے والد اکبر شاہ ثانی کی وفات کے بعد 29ستمبر 1837کو تخت نشین ہوئے اور 7نومبر 1862کو حالت جلا وطنی میں وفات پا گئے تھے۔

شیخوپورہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں