شیخوپورہ‘ ماہانہ اجرت کا تقاضا کرنے پر نوجوان محنت کش کی چار انگلیاں کاٹ دیں گئیں

جمعرات 3 دسمبر 2020 12:54

شیخوپورہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 دسمبر2020ء) نواحی گاؤں کالیا میں ماہانہ اجرت کا تقاضا کرنے پر نوجوان محنت کش بلال کی ایک شخص نے تیز دھار چھری سے ہاتھ کی چار انگلیاں کاٹ دیں اس وقوعہ کا مقدمہ درج کرنے کا حکم حاصل کرنے کے لیے بلال کی نانی مقصود بی بی نے سیشن کورٹ میں پٹیشن دائر کر دی ہی-

متعلقہ عنوان :

شیخوپورہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں