شیخوپور،پیدل سڑک کراس کرنیوالے 2 راہ گیرگاڑی کی ٹکر سے جاں بحق

ہفتہ 5 دسمبر 2020 16:25

شیخوپورہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 دسمبر2020ء) مریدکیراوی ریان مین جی ٹی روڑ پر کار نے پیدل سڑک کراس کرنے والے 2 راہ گیروں کو ٹکر مار دی حادثے میں 2 راہ گیر موقع پر جاں بحق ہو گئے ،ریسکیو 1122 مریدکے کی امدادی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں پولیس کے حوالے کر دیں جاں بحق ہونے والوں کی شناخت شاہد محمود ولد غفور احمد 60 سال سکنہ راوی ریان اور محمد صدیق ولد اسماعیل 80 سال سکنہ علی پور ٹبہ سے ہوئی۔

متعلقہ عنوان :

شیخوپورہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں