نارنگ منڈ ی شدید گرمی کے باعث دو ضعیف العمر افراد دم توڑ گئے

جمعرات 10 جون 2021 16:35

نارنگ منڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جون2021ء) نارنگ منڈی و گردونواح میں شدید گرمی کے باعث دو ضعیف العمر افراد نثار احمداور حاجی خالد محمود دم توڑ گئے ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ بجلی کی بد ترین لوڈ شیڈنگ نے عوام کا سکون چھین لیا شدت کی گرمی کے باعث بازار اور لاری اڈے سنسان ہو گئے جبکہ دو ضعیف العمر افراد نثار احمداور حاجی خالد محمود شدت کی گرمی برداشت نہ کرتے ہوئے دم توڑ گئے ۔

متعلقہ عنوان :

شیخوپورہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں