دو موٹر سائیکلوں کی ٹکرمیں دو افراد زندگی کی بازی ہار گئے

اتوار 16 ستمبر 2018 22:40

شیخوپورہ۔16 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 ستمبر2018ء) ڈیرہ ناہراں ماناوالا روڈ پر دو موٹر سائیکلوں کے تصادم میں دو افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔

(جاری ہے)

ریسکیو ذرائع کے مطابق ماناں والا روڈ پر دو تیز رفتار موٹر سائیکل سوار آپس میں ٹکرانے سے شدید زخمی ہو گئے۔ واقعہ کی فوری اطلاع پر ریسکیو 1122کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور تصادم کے نتیجہ میں زخمی ہونے والوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جہاں پر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔ ۔

متعلقہ عنوان :

شیخوپورہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں