نارنگ منڈی ، طالب پراسرارطورپرغائب

7روزگزرجانے کے باوجودبھی اس کاکوئی سراغ نہیںمل سکا ، والدین پرغشی کے دورے

بدھ 19 ستمبر 2018 22:10

نارنگ منڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 ستمبر2018ء) گورنمنٹ بوائزہائی سکول نمبر1 نارنگ منڈی کا طالب علم محمدعمران افضل سکنہ کوٹلی بریار پراسرارطورپرغائب ہوگیا 7روزگزرجانے کے باوجودبھی اس کاکوئی سراغ نہیںمل سکا اسے زمین کھاگئی یاآسمان نکل گیا والدین پرغشی کے دورے نواحی کوٹلی بریارکے محمدافضل نے بتایاکہ اس کابیٹا محمدعمران سکول پڑھنے کیلئے گیا لیکن واپس نہیںآیا تھانہ نارنگ منڈی میںبھی اطلاع دے دی گئی ہے اس نے انسانی ہمدردی کے تحت عوام الناس سے تلاش میںمددکی اپیل کی ہے رابطہ نمب

متعلقہ عنوان :

شیخوپورہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں