میونسپل کمیٹی کے کونسلر چوہدری تیمور نواز جھٹول کا مصالحتی کمیٹی سے استعفیٰ دینے کا اعلان

جمعرات 13 دسمبر 2018 21:15

نارنگ منڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 دسمبر2018ء) تحریک انصاف کے ضلعی رہنماء اور مقامی میونسپل کمیٹی کے کونسلر چوہدری تیمور نواز جھٹول نے مصالحتی کمیٹی سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے پریس کانفرنس میں موقف اختیار کیا کہ ذاتی مصروفیات کی بنا ء پر مصالحتی کمیٹی کی ممبر شپ سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے واضح رہے کہ چوہدری تیمور نواز جھٹول سابق چیئرمین بلدیہ چوہدری بشیراحمد جھٹول کے پوتے اور علا قہ کی نو جوان ہر دل عزیز شخصیت ہیں۔

متعلقہ عنوان :

شیخوپورہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں