ریجنل پولیس آفیسر شیخوپورہ بلال صدیق کمیانہ کاریجن کے اضلاع کا دورہ

جمعرات 13 دسمبر 2018 23:26

شیخوپورہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2018ء) ریجنل پولیس آفیسر شیخوپورہ بلال صدیق کمیانہ نے ریجن کے اضلاع شیخوپورہ ، ننکانہ صاحب اور قصور کا دورہ کیاجس میں ان اضلاع کے ڈی پی اوز،ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے شرکت کی جہاں انہوں نے ریجن کی کرائم صورتحال پرتبادلہ خیال کیا اور امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لیا۔انہوں نے مختلف تھانہ جات کی انسپکشن بھی کی۔

متعلقہ عنوان :

شیخوپورہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں