نارنگ منڈ ی ‘20سالہ نوجوان نے گندم میں رکھنے والی گولیاں نگل کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

جمعہ 10 مئی 2019 23:57

نارنگ منڈ ی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 مئی2019ء) نارنگ منڈی میں 20سالہ نوجوان نے گھریلو ناچاقی پر گندم میں رکھنے والی گولیاں نگل کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔

(جاری ہے)

بتایا ہے کہ نارنگ منڈی کے نواحی گائوں کوٹ عبداللہ میں 20سالہ نوجوان نے والدین کی سر ز نش پر مشتعل ہو کر گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا کر گھر میں جان دے دی۔

شیخوپورہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں