ٓ لیجنڈاداکار شفقت چیمہ کا شیخوپورہ نگینہ تھیٹر میں پرفارم لوگوں کہ دلوں میں گھر کرگیا

اتوار 30 جون 2019 20:11

ق* شیخوپورہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 جون2019ء) پاکستانی ایکشن مویز کے بے تاج بادشاہ ، ہزاروں فلموں میں ولن کارول اداکرنے والے پاکستانی لیجنڈاداکار شفقت چیمہ کا شیخوپورہ نگینہ تھیٹر میں پرفارم لوگوں کہ دلوں میں گھر کرگیا اس موقع پر شفقت چیمہ نے شیخوپورہ کی عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ شیخوپورہ والوں نے جو محبت مجھے دی میں کبھی نہی بھول سکتاشفقت چیمہ نے کہا کہ فلم اور ٹی وی میں آنے والے نئے اداکار ٹیلنٹ سے بھرپورہیی ان کو دیکھ کرشوبز انڈسٹری کا مستقبل روشن نظر آرہا ہیی میرے نزدیک اصل فنکاروہی ہیں کسی بھی کردارکو حقیقت کہ قریب تر ہوکر نبھائے ٹی وی چیلنز کے آنے سے اداکاروں کے لیے کام کے مواقع پیداہوئے اوراس سے مقابلے کی فضا بھی پیداہوئی ہے پاکستانی فلمیں آج بھی اپنی ثقافت کے دائرے میں رہتے ہوئے موضوعاتی کام ہورہا ہے

متعلقہ عنوان :

شیخوپورہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں