شیخوپورہ،ماڈل کورٹ جج شہبازحسین نے ماہ ستمبرمیں287سول مقدمات کافیصلہ کرکے پاکستان میں تاریخ رقم کردی

ہفتہ 12 اکتوبر 2019 22:20

شیخوپورہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اکتوبر2019ء) ماڈل کورٹ شیخوپورہ کے جج شہبازحسین نے ماہ ستمبر2019میں 287سول مقدمات کافیصلہ کرکے پاکستان میں تاریخ رقم کردی جن میں سول اپیل 135فیملی اپیل75رینٹ اپیل1اورنگرانی76شامل ہیں۔

(جاری ہے)

ماڈل کورٹ نے اپنے قیام سے لیکر30ستمبرتک2019تک تقریبا500سے زائدمقدمات کا فیصلہ کیاہے جوکہ جج صاحب کی انتھک اور شب وروزمحنت کا نتیجہ ہی-

متعلقہ عنوان :

شیخوپورہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں