ریسکیو 1122شیخوپورہ کے جوانوں کے خدمت خلق کا انداز سیکڑوں بچوں کے دل میںگھرکرگیا

منگل 10 دسمبر 2019 16:22

شیخوپورہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 دسمبر2019ء) ریسکیو 1122شیخوپورہ کے جوانوں کے خدمت خلق کا انداز سیکڑوں بچوں کے دل میںگھرکرگیاتفصیلات کے مطابق گورنمنٹ لیاقت ہائی سکول شیخوپورہ میں ایک چیل کو ریسکیو کیا۔

(جاری ہے)

جو کہ گذشتہ دو دن سے ایک ڈور میں پھنس کر درخت کے ساتھ لٹکی ہوئی تھی جسے بچہ بڑی حسرت سے دیکتھے دوسرے دن ریسکیو1122شیخوپورہ کے اہلکاروں کواطلاع کی گئی کافی جدوجہد کے بعد ریسکیواہلکارچیل کو سہی سلامت ڈور سے نکال لیاجس پر شیخوپورہ گورمنٹ لیاقت اسکول نے ریسکیو1122زندہ باد پاکستان پائندہ بعد کے نعرے لگائی-

متعلقہ عنوان :

شیخوپورہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں