مسلح ڈاکوئوں کی اندھا دھند فائرنگ گولیاں لگنے سے کیر ی ڈبہ کا ڈرائیور عبدالغفور شدید زخمی

پیر 17 فروری 2020 22:03

شیخوپورہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 فروری2020ء) تھانہ شرقپور شریف کے علاقہ لُڑکے نعمت سٹاپ کے قریب کیر ی ڈبہ نہ روکنے پر مسلح ڈاکوئوں کی اندھا دھند فائرنگ گولیاں لگنے سے کیر ی ڈبہ کا ڈرائیور عبدالغفور شدید زخمی ہوگیا جس کو تشیویشناک حالت میں لاہور کے علاقہ میں منتقل کردیا گیا جہاں پر اس کی حالت خطرئے میں بیان کی جاتی ہے ،شرقپور شریف پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

شیخوپورہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں