نارنگ منڈی میںکرنٹ لگنے سے پچیس سالہ نوجوان جاں بحق

جمعرات 9 جولائی 2020 23:06

نارنگ منڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جولائی2020ء) نارنگ منڈی حیدری چوک میںپچیس سالہ حمزہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا ۔

(جاری ہے)

بتایاگیا ہے کہ نارنگ منڈی میں 25سالہ حمزہ واٹر پمپ لگانے کے بعد اسے چلانے لگا تو کرنٹ لگنے سے نوجوان کی موت واقع ہو گئی۔نوجوان کی عنقریب شادی ہونے والی تھی۔

متعلقہ عنوان :

شیخوپورہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں