سٹی مریدکے کی آبادی سے نامعلوم چور وں نے موٹر سائیکل چرالی

جمعرات 9 جولائی 2020 23:06

شیخوپورہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جولائی2020ء) سٹی مریدکے کی آبادی میں نامعلوم چورحافظ احمد عتیق کے گھر کے باہر سے انکی موٹر سائیکل نمبر1388ایل ای کے چوری کر گئے ۔

(جاری ہے)

حافظ احمد عتیق رانا فارم سے سابق وفاقی وزیر رانا تنویر حسین سے ملاقات کے بعد گھر واپس آئے جہاں سے نامعلوم چور انکی موٹر سائیکل لے اڑے۔

متعلقہ عنوان :

شیخوپورہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں