نارنگ منڈی کے علاقہ میں دو افراد ڈوب کر ہلاک

ہفتہ 19 ستمبر 2020 20:57

نارنگ منڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 ستمبر2020ء) نارنگ منڈی کے علاقہ میں دو افراد ڈوب کر ہلاک ہو گئے۔

(جاری ہے)

بتایاگیا کہ نارنگ منڈی کے سرحدی علاقہ بی آر بی راوی سیفن میں ایک نامعلوم شخص کی تیرتی ہوئی لاش ملی جس کو پولیس نے امانت کے طور پر دفن کر دی ہے تا حال متوفی کا کوئی پتہ نہیں چل سکا جبکہ دریائے راوی میں نہاتے ہوئے وقاص مسیح ڈوب کر ہلاک ہو گیا وہ انچہ پنڈ میں بطور مہمان آیا ہوا تھا دو گھنے بعد نعش مل گئی ۔

متعلقہ عنوان :

شیخوپورہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں