شیخوپورہ ،ڈی پی اوغلام مبشر میکن کاعوام والناس کوان کی دہلیز پر انصاف دینے کے لیے تھانہ صدرمیں کھلی کچہری کا انعقاد

جمعہ 23 اکتوبر 2020 20:42

شیخوپورہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اکتوبر2020ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شیخوپورہ غلام مبشر میکن نے عوام والناس کوان کی دہلیز پر انصاف دینے کے لیے تھانہ صدر شیخوپورہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا ۔ جس میں ڈی ایس پی سٹی سرکل کے علاوہ سٹی سرکل کے تمام ایس ایچ او زموجودتھے۔ کھلی کچہری کا مقصد عوام و الناس کے مسائل کو سننا اور ان کا مناسب حل اور بر وقت کاروائی اور جلد از جلد انصاف کے تقاضوں کو پورا کرنا ہے تاکہ عوام والناس کو انصاف ان کی دہلیز پر پہنچایا جاسکے ۔

کھلی کچہری میں کروناوائرس کے پیش نظر حکومت پنجاب کی جاری کردہ SOPکو مدنظر رکھتے ہوئے عوام الناس کے بیٹھنے کا خصوصی انتظام کیا گیا ۔کھلی کچہری میں عوام والناس سے 20سے زائددرخواستیں موصول کی گئی اور ان درخواستوں کو سننے کے بعد ان کے حل کے لیے فوری طورپر متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے جو ایک ہفتے کے اندر اندر ان کو حل کریں گے ۔

(جاری ہے)

ان میں سے کچھ درخواستوں کو موقع پر حل کر دیا گیا ۔

اس کے علاوہ ڈی پی او شیخوپورہ نے ایک سپیشل سیل قائم کیا ہے جو کھلی کچہری میں پیش ہونے والی درخواستوں کی مونیٹرنگ کرے گا۔۔ ڈی پی او شیخوپورہ نے تمام سرکل افسران ، ایس ایچ او اور تفتیشی افسران کو ہدایات جاری کی ۔کہ عوام والناس کو اس بات کااحساس دلوائے کہ پولیس ہمیشہ آپ لو گوں کی جان و مال کی حفاظت کے لیے دن رات اپنی خدمات سرانجام د یں رہی ہے۔

اس موقع پر ڈی پی او شیخوپورہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈسڑکٹ شیخوپورہ کی امن امان کی صورت حال کو برقرار رکھنا اور اس کو فری کرائم زون بناناہماری ولین ترجحات میں شامل ہے ۔ جس کے لیے ڈسٹرکٹ پولیس دن رات اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے ۔اور انشاللہ آئندہ بھی دیتی رہے گی۔عوامی شکایات کے فوری ازالے کے لیے اپنے تمام تر وسائل اوراختیارات کو برئوئے کار لایا جارہا ہے ۔

اور اس میںکسی قسم کی کوئی کوتاہی اور لاپرواہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی ۔ تھانہ جات میں ہر عام و خاص کے لیے قانون یکساں ہے ۔کھلی کچہری میں آنے والے سائلین سے گفتگوکرتے ہوئے ڈی پی او شیخوپورہ نے کہا کہ عوام و الناس کے لیے پولیس افسران کے دروازے ہمیشہ کھولے ہیں ۔ تھانہ جات اور دفاتر میں آ نے والے ہرسا ئل کی دادرسی کرنا اور انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانا ہمارا بنیادی او ر اخلاقی فرض ہے ۔

اس کے علاوہ ایس پی انویسٹی گیشن نوید ارشاد نے تھانہ سٹی فاروق آبا د میں عوام والناس کی سہولت کے لیے کھلی کچہری کا انقعاد کیا ۔ جس میں ڈی ایس پی صدر سرکل کے علاوہ صدر سرکل کے تمام ایس ایچ او زموجودتھے۔ کھلی کچہری کا مقصد عوام و الناس کے مسائل کو سننا اور ان کا مناسب حل اور بر وقت کاروائی اور جلد از جلد انصاف کے تقاضوں کو پورا کرنا ہے تاکہ عوام والناس کو انصاف ان کی دہلیز پر پہنچایا جاسکے ۔

کھلی کچہری میں کروناوائرس کے پیش نظر حکومت پنجاب کی جاری کردہ SOPکو مدنظر رکھتے ہوئے عوام الناس کے بیٹھنے کا خصوصی انتظام کیا گیا ۔کھلی کچہری میں عوام والناس سی رخواستیں موصول کی گئی اور ان درخواستوں کو سننے کے بعد ان کے حل کے لیے فوری طورپر متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے جو ایک ہفتے کے اندر اندر ان کو حل کریں گے ۔ ان میں سے کچھ درخواستوں کو موقع پر حل کر دیا گیا ۔

اس کے علاوہ ڈی پی او شیخوپورہ نے ایک سپیشل سیل قائم کیا ہے جو کھلی کچہری میں پیش ہونے والی درخواستوں کی مونیٹرنگ کرے گا۔اس کے علاوہ ڈی ایس پی فیروزوالہ سرکل نے تھانہ فیروزوالہ میںڈی ایس پی مرید کے سرکل نے تھانہ سٹی مرید کے میںاور ڈی ایس پی صفدر آباد سرکل نے تھانہ صفدر آبا د میں کھلی کچہریوں کا نقعاد کیا جن میں اپنے اپنے سرکلز کے تمام ایس ایچ او ز موجو تھے کھلی کچہریوںکا مقصد عوام و الناس کے مسائل کو سننا اور ان کا مناسب حل اور بر وقت کاروائی اور جلد از جلد انصاف کے تقاضوں کو پورا کرنا ہے تاکہ عوام والناس کو انصاف ان کی دہلیز پر پہنچایا جاسکے ۔

تمام لگائی گئی کھلی کچہریوںمیں کروناوائرس کے پیش نظر حکومت پنجاب کی جاری کردہ SOPکو مدنظر رکھتے ہوئے عوام الناس کے بیٹھنے کا خصوصی انتظام کیا گیا ۔کھلی کچہری میں عوام والناس سیدرخواستیں موصول کی گئی اور ان درخواستوں کو سننے کے بعد ان کے حل کے لیے فوری طورپر متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے جو ایک ہفتے کے اندر اندر ان کو حل کریں گے ۔ ان میں سے کچھ درخواستوں کو موقع پر حل کر دیا گیا ۔اس کے علاوہ ڈی پی او شیخوپورہ نے ایک سپیشل سیل قائم کیا ہے جو کھلی کچہری میں پیش ہونے والی درخواستوں کی مونیٹرنگ کرے گا۔کیونکہ عوام والناس کو ان کی دہلیز پر فوری انصاف فراہم کیا جا سکے۔

شیخوپورہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں