شیخوپورہ،پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائیاں ،ایک ماہ میں 197مقدمات درج ،209 منشیات فروش گرفتار
جمعہ نومبر 17:43
(جاری ہے)
ترجمان پولیس کے مطابق ڈی پی او شیخوپورہ غلام مبشر میکن نے تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز کو منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈان کرنے کا اسپیشل ٹاسک دیا تھا جس پر شیخوپورہ پولیس نے ضلع بھر میں کارروائیاں کرتے ہوئے 209 منشیات فروشوں کو ایک ماہ میں گرفتار کیا گیا ہے جن کے قبضے سے 170 کلوگرام چرس 4 ہزار لیٹر شراب 4 شراب تیار کرنے والہ بھٹیاں 310 گرام افیون اور 20 گرام ائس برآمد کی گئی ہے ڈی پی او غلام مبشر میکن کا کہنا ہے کہ نوجوان نسل کو نشے سے بچانے کیلئے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں اسی طرح جاری رہیں گی ۔
شیخوپورہ شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
شیخوپورہ سے متعلقہ
شیخوپورہ خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب سے کہا ہے کہ اسی طرح ڈٹے رہو میں تمہارے ساتھ ہوں
-
قائد ن لیگ نواز شریف کا دورہ سعودی عرب کا فیصلہ
-
بینڈ باجے کے ساتھ تدفین،جنازے پر نوٹوں کی بارش کر دی گئی
-
سعودی عرب میں خاتون جج تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا
-
برطانیہ بند کر دیا گیا، کوئی فلائٹ برطانیہ نہیں جا سکے گی
-
اسرائیلی باشندے جب چاہیں بغیر ویزے کے یو اے ای تشریف لا سکتے ہیں
-
چین کو شکست دینے کی خاطر امریکہ نے انڈیا کو استعمال کیا،معاشی اور دفاعی حوالے سے مدد فراہم کی
-
محض 5ڈالر جیب میں ڈال کر ملنے کیوں آئے؟
-
عوام کی شدید تنقید ،واٹس ایپ نے گھٹنے ٹیک دیے
-
300 ارب روپے کا اسکینڈل،سرکاری افسر 2 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض رہا
-
حکومت حواس باختہ ہوچکی ہے ،اپنے انجام کی طرف بڑھ رہی ہے‘ احسن اقبال
-
وفاقی حکومت کی نااہلی و نالائقی کا خمیازہ عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے، بلاول بھٹو زرداری
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.