نارنگ منڈی ،مسافر وین اوربس میں تصادم کے بعد آتشزدگی سے جھلسنے والے مزید دو مسافر جاںبحق

منگل 1 دسمبر 2020 17:30

نارنگ منڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 دسمبر2020ء) نارنگ منڈی کے علاقہ میں مسافر وین اوربس میں تصادم کے بعد آتشزدگی سے جھلسنے والے مزید دو افراد جاںبحق ہو گئے ۔

(جاری ہے)

ہسپتال ذرائع کے مطابق مزید سات زخمیوں کی حالت بھی تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔واضح رہے کہ محمد افضل کی بیوی ثمینہ بی بی گزشتہ روز حادثہ کا شکار ہو گئی تھی اس طرح دونوں میاں بیوی ہلاک ہو گئے ۔

متعلقہ عنوان :

شیخوپورہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں