غیر ملکی ماہرین کی ٹیم کا بھکھی کے قریب کام کرنے والے قائداعظم تھرمل پاور اسٹیشن کا وزٹ

جمعہ 4 دسمبر 2020 12:32

شیخوپورہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 دسمبر2020ء) غیر ملکی ماہرین کی ٹیم نے بھکھی کے قریب کام کرنے والے قائداعظم تھرمل پاور اسٹیشن کا وزٹ کیا اور پاور اسٹیشن کے مختلف شعبوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا ذرائع کے مطابق ان ماہرین کا تعلق مصر آئرلینڈ فلپائن اور ساؤتھ افریکہ سے تھا-

متعلقہ عنوان :

شیخوپورہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں