نارنگ منڈی‘بائیس سالہ نوجوان علی فیاض بی آر بی نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا

جمعہ 6 مئی 2022 18:16

نارنگ منڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 مئی2022ء) نارنگ منڈی کے سرحدی علاقہ غازی ککا کے قریب بائیس سالہ نوجوان علی فیاض بی آر بی نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا۔

(جاری ہے)

ریسکیو 1122کے جوانوں نے کئی گھنٹے کی جدوجہد کے بعد نہر سے نعش نکال لی ۔متوفی کالاخطائی روڈ احمد ٹاون شریف پورہ کا رہائشی تھا اور شدت کی گرمی کے باعث نہر میں نہاتے ہوئے گہرے پانی میں چلا گیا نعش جب گھر پہنچی تو کہرام مچ گیا والدین پر غشی کے دورے۔

متعلقہ عنوان :

شیخوپورہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں