شیخو پورہ سے پاکستان تحریک انصاف کے دو رہنما مسلم لیگ (ن) میں شامل

اتوار 31 جولائی 2022 21:00

شیخوپورہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 جولائی2022ء) شیخو پورہ سے پاکستان تحریک انصاف کے دو رہنما مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے۔تحریک انصاف کے رہنما رانا اسداللّٰہ خان اور رانا سیف اللّٰہ خان نے ن لیگ میں شمولیت اختیار کی۔

(جاری ہے)

دونوں رہنماؤں نے وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔

شیخوپورہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں