شیخوپورہ‘ ڈاکوؤں کی پولیس وین پر فائرنگ، زیرِ حراست ملزم ہلاک
موٹر سائیکل پر سوار ڈاکووں نے گرفتار ساتھی کو چھڑانے کیلئے کرمنل کنٹرول ڈپارٹمنٹ پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کر دی
اتوار 1 جون 2025 12:05
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار ڈاکووں نے اپنے گرفتار ساتھی کو چھڑانے کے لیے کرمنل کنٹرول ڈپارٹمنٹ پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کر دی۔پولیس اہلکار ملزم کو ریکوری کے لیے لے جا رہے تھے۔ہلاک ہونے والے ڈاکو پر شیخوپورہ اور سیالکوٹ میں ڈکیتی اور قتل کے کئی مقدمات تھے۔پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔
شیخوپورہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں

شیخوپورہ ،ناقص اشیائے خوردونوش تلف جرمانے

نارنگ منڈی ،طوفانی بارش سے درجن کے قریب گھروں کی چھتیں گرنے سے خاتون جاں بحق ،بچی سمیت 7افراد زخمی

شیخوپورہ بارش کے باعث گھر کی چھت گرنے کے نتیجے میں 2 کمسن بچے جاں بحق خاتون سمیت بچی شدید زخمی

ڈپٹی کمشنر حالیہ بارشی پانی کی نکاسی آب واٹر ڈسپوزلز کا جائزہ لینے کے لیے فیلڈ میں اپنی ٹیم کے ساتھ متحرک

چھت گرنے سے 2بچے جاں بحق، 2زخمی

فوڈ سیفٹی ٹیمیں معیاری خوراک کی فراہمی کے لئے متحرک ،خوراک سے منسلک 123 کاروباروں کا معائنہ ،ناقص اشیائے ..

اتحاد، اتفاق اور مشترکہ ذمہ داری کا جذبہ ہماری قومی ترقی اور خوشحالی کی بنیاد بن سکتا ہے، رانا تنویر ..

وزیراعلیٰ پنجاب کی زیادہ گندم اگاؤ مہم کے تحت کسانوں میں مفت نئے ٹریکٹرز تقسم

اتحاد، اتفاق اور مشترکہ ذمہ داری کا جذبہ ہماری قومی ترقی اور خوشحالی کی بنیاد بن سکتا ہے، رانا تنویر ..

کمشنر لاہور ڈویژن زید بن مقصود کی شیخوپورہ آمد ، قدیمی جلوس کی گزر گاہوں کا دورہ

شکایات کا فوری ازالہ پنجاب حکومت کی پالیسی اور ضلعی انتظامیہ کی اولین ذمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر

شیخوپورہ پولیس کی جانب سے10محرم الحرام سال2025کے لیےفول پروف سیکیورٹی پلان ترتیب دے دیا گیاہے،ڈی پی اوشیخوپورہ
شیخوپورہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹرمپ نے بھارت پر بھی 10 فیصد ٹیرف عائد کر دیا، امریکی صدر کابرکس ممالک پر سخت پابندیاں لگانے کا اعلان
-
لاہور کے علاقے بکر منڈی میں 400 کلو خراب گوشت برآمد، ملزم کے خلاف مقدمہ درج
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی بلوچستان میں 9بے گناہ مسافروں کے سفاکانہ قتل کی شدید مذمت
-
لاہور سے رائیونڈ تک صرف 16 کلومیٹر موٹروے تعمیر کی جائے گی ، سینیٹ قائمہ کمیٹی اجلاس میں انکشاف
-
خبر کی تصدیق اس دور کا سب سے بڑا چیلنج ہے، حکومت میڈیا لٹریسی کے لیے قومی چارٹر تشکیل دے رہی ہے، وفاقی وزیر احسن اقبال
-
گزشتہ مالی سال 25-2024کے دوران پاکستان ریلوے کی آمدنی میں 5ارب روپے کا اضافہ ہوا،وفاقی وزیرریلوے محمد حنیف عباسی
-
وفاق کی پالیسیوں کے سبب بجلی کا استعمال نہیں بڑھ رہا،مراد علی شاہ
-
حیدرآباد میں ٹک ٹاک ویڈیو کے لیے پولیس موبائل، وائرلیس اور کیپ کا استعمال ، ویڈیو وائرل
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 11جولائی کوآبادی کا عالمی دن منایا گیا
-
کراچی ، کھوکھراپارمیں گھرکے باہر 16 سالہ لڑکی کی لاش ملنے کا واقعہ ، جنسی زیادتی کا انکشاف
-
وفاق کی پالیسیوں کے سبب بجلی کا استعمال نہیں بڑھ رہا،مراد علی شاہ
-
لیاری میں عمارت گرنے کا معاملہ، ایس بی سی اے کے 6 ڈائریکٹرز سمیت 14 افراد قصور وار قرار