شیخوپورہ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گھیرا تنگ، منشیات بر آمد ، ملزمان گرفتار

پیر 2 جون 2025 14:11

شیخوپورہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جون2025ء) ڈی پی او شیخوپورہ بلال ظفر شیخ کی خصوصی ہدایت اور ڈی ایس پی خالد حسین تارڑ کی زیر نگرانی پولیس تھانہ مانانوالہ کے ایس ایچ او مظہر حسین شاہ کی قیادت میں اے ایس آئی میاں عدنان نے منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا ۔

(جاری ہے)

ملزمان عظمت سے 1200 گرام چرس رستم مسیح سے کلاشنکوف وارث،شہباز ،اشفاق سے شراب ، ابوہریرہ سے پسٹل کاربین برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر لئے۔\378

متعلقہ عنوان :

شیخوپورہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں