سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کا سندھ پٹھان اتحاد بنانے کا اعلان
پٹھان میرے کہنے پر پیپلز پارٹی کو ووٹ دیتے ہیں لیکن ان کے کام نہیں کئے جاتے ،کنونشن سے خطاب
ہفتہ 24 جون 2017 16:51
(جاری ہے)
منتخب نمائندوں سے لیکر افسران کو پٹھانوں کے کام کرنے پڑیں گے۔ انھوں نے کہا کہ صوبائی نمائندوں کو وہ خود دیکھ لیں گے۔ اگر اسمبلی میں بھی کوئی افسر بھی کام نہ کرے تو انہیں بتایا جائے وہ ان سے بھی نمٹ لیں گے۔
آغا سراج خان درانی کا کہنا تھا کہ پٹھانوں کو سندھ میں آئے دوسو سال گزر گئے ۔ پٹھان جس جاہ و جلال سے سندھ میں آئے تھے اسی جاہ و جلال اور شان شوکت سے اب تک بس رہے ہیں یہ بہادر اور محنت کش قوم ہے یہ لوگ بھیک مانگنے والے نہیں بلکہ دینے والے ہیں۔تقریب کے آخر میں انھوں نے سندھ پٹھان اتحاد بنانے کا بھی اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس سلسلے میں تنظیم سازی بھی کی جائے۔ رات گئے تک جاری رہنے والی اس تقریب میں شہید بینظیر بھٹو کی سال گرہ کا کیک بھی کاٹا گیا۔ کنونشن سے شکارپور کے ضلعی چیئرمین آغا مسیح الدین درانی سمیت سندھ بھر سے آئے ہوئے پٹھان رہنمائوں نے بھی خطاب کیا۔واضح رہے کہ اس موقع پر پٹھان قبیلے کے لوگوں کی سب سے بڑی شکایت یہ تھی کہ ان کے شناختی کارڈ نہیں بنائے جاتے جس پر آغا سراج خان درانی نے انھیں یقین دلایا کہ اب ایسا نہیں ہونے دیا جائیگا اور سب کے کارڈ بنائے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
شکارپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شکارپور اور کندھ کوٹ میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3 ڈاکو ہلاک
شکارپور پولیس کے مبینہ مقابلے اور آپریشن، 20 لاکھ انعام یافتہ سمیت تین ڈاکو ہلاک اور ایک ڈاکو زخمی حالت ..
شکار پور،مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک، 2 فرار
شکارپور، مسلح افراد کی فائرنگ، میاں بیوی جاں بحق
شکارپور پولیس کی کارروائی، سرکاری نوکری کا جھانسہ دیکر رقم ہتھیانے والا مرکزی ملزم گرفتار
شکارپور پولیس کا ڈاکوئوں کے خلاف کوٹ شاہو کے کچے میں ٹارگٹڈ آپریشن جاری
سیکرٹری کھیل اور یوتھ افیئر محکمہ حکومت سندھ جلال الدین مہر کا ضلع شکارپور کا اچانک دورہ
شکارپور کے قریب روڈ حادثہ 4 افراد جاں بحق
شکارپور، انڈس ہائی وے پر مسافر وین کوحادثہ، 3 خواتین جاں بحق
سندھ، شکارپور کے قریب انڈس ہائی وے پر مسافر وین کو حادثہ، 3 خواتین جاں بحق
میونسپل ملازم گٹر میں صفائی کے دوران بیہوش، بچانے والے تین شہری بھی بیہوش ہو گئے
شکارپور پولیس کے آپریشن کمانڈر نے عیدالفطر کے حوالے سے اپنے شہدا پولیس فیملیز کو نہیں بھولے
شکارپور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان