شکارپور بڑی تباہی سے بال بال بچ گیا، پولیس نے مبینہ خودکش بم بار کو گرفتار کر لیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 24 فروری 2017 21:26

شکارپور بڑی تباہی سے بال بال بچ گیا، پولیس نے مبینہ خودکش بم بار کو گرفتار کر لیا
شکارپور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24فروری2017) شکارپور بڑی تباہی سے بال بال بچ گیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق شکارپور پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے شہر کو بڑے سانحے کا شکار ہونے سے بال بال بچا لیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس نے بروقت حرکت میں آتے ہوئے ایک مبینہ خودکش بم بار کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ مبینہ خود کش بمبار کسی بھی عوامی مقام کو نشانہ بنانے کی تیاری کر رہا تھا۔

متعلقہ عنوان :

شکارپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں