اسسٹنٹ کمشنر گڑہی یاسین کی کارروائی، 72ہزار من گندم برآمد

منگل 12 مئی 2020 21:15

شکارپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مئی2020ء) اسسٹنٹ کمشنر گڑہی یاسین کی کاmروائی، 72ہزار من گندم برآمدکرلی گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر گڑہی یاسین نظام الدین جتوئی، اور ڈی ایف سی شکارپور رفیق احمد قاضی نے ٹیم کے ہمراہ ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے جونیجا رائیس مل، مہران رائیس مل مرزاپور اور مینگل رائیس نوشہرو ابڑو پر چھاپا مار کر 72ہزار من گندم برآمد کرلی ہے۔

متعلقہ عنوان :

شکارپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں