سیالکوٹ،جعلی و بوگس لائسنس پر جعلی زرعی ادویات بیچنے والے دوکاندار کے خلاف مقدمہ درج

منگل 23 نومبر 2021 14:53

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 نومبر2021ء) جعلی و بوگس لائسنس پر جعلی زرعی ادویات  بیچنے والے دوکاندار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق تھانہ بمبانوالہ کے علاقہ میترانوالی میں پولیس نے پیسٹی سائیڈ انسپکٹر ذوالفقار علی غوری کی رپورٹ پر جعلی و بوگس لائسنس پر جعلی زرعی ادویات فروخت کرنے والے دوکاندار محمد جاوید کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں