نئے وزیراعظم کاآپشن دور تک زیرغور نہیں،کٹھ پتلیوں کوعوام پہچانتی ہے،خواجہ آصف
ہم سوچ بھی نہیں رہے کہ وزیراعظم نااہل ہونگے،پارٹی میں کسی کوقیادت سے اختلاف ہے تویہ جمہوریت کاحسن ہے،چوہدری نثارسے اختلاف ذاتی معاملہ ہے،نوازشریف نے حساب دے دیاکرپشن کاکوئی الزام نہیں،عمران خان کوبھی تینوں اداروں،کرکٹ اور والد کی کمائی کاحساب دیناہوگا۔وزیردفاع کی پریس کانفرنس
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 22 جولائی 2017 18:51
(جاری ہے)
نوازشریف کی طرح عمران خان بھی اپنے والد کی کرپشن کاحساب دیں۔عمران کی تلاشی کی باری اب شروع ہوئی ہے۔اب ساری بات سامنے آرہی ہے۔عمران خان کااحتساب شروع ہواتو 20سال پرانا بھی ریکارڈ نہیں مل رہا۔
عمران خان 80،90کی دہائی میں ملک سے باہر مقیم تھے ،میرے خلاف 10ارب کادعویٰ کیاہواہے۔جاؤ عدالت میں اور میرے خلاف جودعویٰ کیاہے اس کی پیروی کرو۔انہوں نے کہاکہ عمران خان کومطلقہ بیویاں کروڑوں روپے بھیجتی ہیں۔حساب دیں مطلقہ بیویاں تونان نفقہ مانگتی ہیں۔عمران خان کوخیرات اور فطروں کے پیسوں کابھی حساب دیناہوگا۔یہ بھی حساب مانگا جائیگا کہ 3ادارے منی لانڈرنگ کیلئے استعمال تو نہیں ہورہے؟خواجہ آصف نے کہاکہ شوکت خانم خیراتی ادارہ ہے۔عمران شوکت خانم یانمل اداروں کے پیچھے چھپنے کی کوشش نہ کریں۔سیاسی پارٹی کوکتنی فنڈنگ کی جاتی ہے؟سیاست بڑابے رحم پیشہ ہے۔یہاں تولوگ کپڑے اتارلیتے ہیں۔7ملین ڈالرزکوت کاپیسا مسقط اور فرانس میں انویسٹ کیاحساب دیناہوگا۔عمران خان نے ایمنسٹی اسکیم سے اپناکالا دھن سفید کیا۔ نوازشریف کی بیٹی، داماد بیٹے سب حساب دینے کیلئے پیش ہوئے۔وہ تو لوگوں کوخیرات کرتاہے۔ تمہیں لوگوں کے پیسے کاحساب دیناہوگا۔انہوں نے کہاکہ عمران خان سمیت تمام کیلئے انصاف کے تقاضے یکساں ہیں۔عمران خان ڈبل شاہ ہے۔حالات نے یہ سچ ثابت کردیاہے۔عمران خان کورقم ورثے میں ملی ہے تو والد کی جائیداد کابھی حساب دے۔کہ والد کی کتنی کمائی تھی؟عمران خان کوکرکٹ میں زیادہ کمائی ہوناشروع ہوئی توکھیلنا کیوں بند کردیا۔عمران خان نے گھرکاقرضہ کیسے اداکیایہ بھی آہستہ آہستہ پتاچل جائے گا۔انہوں نے کہا کہ نئے وزیراعظم کاآپشن دور دور تک زیرغور نہیں۔ہم سوچ بھی نہیں رہے کہ وزیراعظم ناا ہل ہونگے،جوکٹھ پتلیاں ہیں ان کوعوام پہچانتی ہے۔پارٹی میں اگر کسی کوقیادت سے اختلاف ہے تویہ جمہوریت کاحسن ہے۔سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حکومت پنجاب کی جانب سےموسمیاتی تبدیلیوں کے کنٹرول کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جارہے ہیں، ..
ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر سیالکوٹ کی زیر نگرانی قریشی پبلک سکول سیالکوٹ میں ٹریفک سیمینار کا انعقاد،ٹریفک ..
صدر پاکستان سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کا ورلڈ کلاس سپورٹس مینو فیکچرنگ کمپنی فارورڈز سپورٹس کا دورہ
اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ کا شہر میں مختلف امتحانی مراکز کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،منشیات فروش گرفتار، مقدمہ درج
سیالکوٹ،کاشتکاروں کو بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اورکونپل کی مکھی سے بچانے کے لئے مناسب دانہ دار زہروں کے استعمال ..
سیالکوٹ،کاشتکاروں کو گندم کی کٹائی کے دوران تھریشر کی رفتارپرخصوصی توجہ دینے کی ہدایت
ایم پی اے چوہدری نوید اشرف کا موضع میانوالی بنگلہ کا دورہ،ٹریفک پولیس کو مینجمنٹ پلان کی ہدایت
سیالکوٹ،محکمہ زراعت کی مسور کے کاشتکاروں کو فصل کی پھلیاں فوری کاٹنے کی ہدایت
سیالکوٹ ، ڈاکوئوں کی فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی ،ہسپتال منتقل کردیا گیا
سینیئر فیلڈ اسسٹنٹ محکمہ زراعت کا سمبڑیال کے مختلف علاقوں کا دورہِ،گندم کی باقیات کو آگ نہ لگانے کی ..
صوفی رانا بیدارحسین منج کا 15 اساتذہ کوذاتی خرچے پرعمرے کے لئے بھجوانے کا اعلان
سیالکوٹ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے چائنہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین لوئو چائو ہوئی کی قیادت میں وفد کی ملاقات، پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تعلقات مزید بہتر بنانے کیلئے مل کر کام ..
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظرانداز کرنے کا شکوہ کر دیا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
عمران خان اور پی ٹی آئی ایک حقیقت ہے ان کو مان لیں اور بات چیت کریں
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
آسٹریلوی کمپنیاں پاکستانی معیشت کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کریں،صدر مملکت آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
-
حکومت مہنگائی و بے روزگاری پر قابو پانے، معاشی استحکام اور برآمدات میں اضافہ کیلئے پرعزم ہے، کاروباری برادری کی معاونت سے آئندہ پانچ سال کے دوران اپنی برآمدات کو دوگنا کرنے کا تہیہ کیا ہوا ہے، وزیراعظم ..
-
خواجہ سلمان رفیق کا عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب