پسرور تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں سرجن ڈاکٹر تعینات ، مریضوں کے آپریشنز شروع

جمعرات 25 اپریل 2019 01:00

سیالکوٹ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2019ء) پسرور تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں سرجن ڈاکٹر تعینات تمام آپریشن شروع ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے لاہور سروسز ہسپتال سے سنیئر سرجن ڈاکٹر میاں ولید انجم کو پسرور تعنیات کر دیا ہے ۔ انہوں نے آج پہلے دن ہی سے آپریشن شروع کر دیئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں