فردوس عاشق اعوان نےحمزہ شہباز سے ہمدردی کا اظہار کردیا
حمزہ شہباز کے بیانیے کوآج ن لیگ اوران کا خاندان بھی نہیں مان رہا، بلاول بھٹو کی افطار پارٹی میں شرکت کیلئے مریم نواز کا بیانیہ مان لیا گیا۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ اتوار 19 مئی 2019 18:34
(جاری ہے)
ہم حمزہ شہباز سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔
مجھے آج حمزہ شہباز سے ہمدردی ہو رہی ہے جوعمران خان پر تابڑ توڑحملے کرتا تھا۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ آج عمران خان کا بیانیہ سچ ثابت ہوگیا ہے۔ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا مک مکاؤ ثابت ہوگیا۔ انہوں نے کہا کہ آج تمام سیاسی جماعتیں عمران خان کے خلاف گٹھ جوڑکرنے جا رہی ہے۔ افطاری کی آڑمیں سیاسی مفادات کا تحفظ اور مک مکاؤ کیلئے چور دروازہ ڈھونڈا جا رہا ہے۔ دو لیڈر ان ایک دوسرے کیساتھ تجدید عہد کرنے جا رہے ہیں۔ ان لیڈران سے پوچھنا چاہتی ہوں اس افطاری پرعوام کی مشکلات کم کرنے کا عندیہ دیا ہے؟ انہوں نے کہا کہ سیاسی مردے خود کو زندہ رکھنے کیلئے نئے داؤ پیچ لڑانے جا رہے ہیں۔ عمران خان ان دونوں جماعتوں کے گٹھ جوڑ اور مک مکاؤ کا بیانیہ دیتے رہے۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ عمران خان ہی اس قوم کے لیے واحد روشن چراغ ہیں۔متعلقہ عنوان :
سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت سمبڑیال کی سٹاف سے میٹنگ
علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال سیالکوٹ میں درخت گرنے سے سولر پینل سسٹم تباہ
اسسٹنٹ ڈائریکٹر پیسٹ وارننگ سیالکوٹ کاپیسٹی سائیڈزلائسنس کےلیے قائم تربیتی سینٹر کا دورہ
ڈی ایس پی سمبڑیال کا روزانہ کی بنیاد پر اوپن ڈور پالیسی کا اہتمام
سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں علی باباڈاٹ کام پر سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ بارے تربیتی سیشن
صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز
یونیورسٹی آف سیالکوٹ میں 3 روزہ نمائش کا آغاز
سیالکوٹ میں کتب میلے کا انعقاد
گورنر پنجاب انجینئر بلیغ الرحمن ٰسے وائس چانسلر گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ پروفیسر ڈاکٹر ..
سمبڑیال،دوران تفتیش میرے بے گناہ جوان بیٹے کو تشدد کر کے قتل کرنے اورایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکاروں ..
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
حکومت پنجاب کی جانب سےموسمیاتی تبدیلیوں کے کنٹرول کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جارہے ہیں، ..
سیالکوٹ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام