سیالکوٹ میں سیماپ کے سالانہ انتخابات سال2019-20میں یونائٹیڈ فرینڈز گروپ کے حمایت یافتہ امیدور بلا مقابلہ منتخب ہوگئے
جمعہ 23 اگست 2019 00:15
(جاری ہے)
الیکشن کمشنر سرجیکل ایسوسی ایشن محمد زبیر بھٹی کے مطابق کارپوریٹ کلاس کے عامر محمود، امتنان طارق، محمد اکبر، نعمان افضل، ایسوسی ایٹ کلاس میں معظم محمود چودھری، محمد اشفاق مہے، خرم اقبال،اور محمد رضوان نے اپنے کاغذات جمع کروائے تھے ان کے مقابلے میں کسی نے کاغذات نامزدگی جمع نہ کروائے اس طرح سال 2019-20یہ ممبران سرجیکل ایسوسی ایشن کی مجلس عاملہ کے رکن منتخب ہوگئے ہیں۔
گروپ لیڈر و سابق چیئرمین سرجیکل ایسوسی ایشن جہانگیر بابر باجوہ نے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہے کہ نو منتخب عہدیداران انڈسٹری کی ترقی کے لئے بھرپور کردار ادا کریں گے اور سرجیکل ایسوسی ایشن اپنے اراکین کی فلاح و بہبودکے لئے نیک نیتی کے ساتھ کام جاری رکھے گی ۔متعلقہ عنوان :
سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سمبڑیال ، چوری ، ڈکیتی کی آٹھ وارداتوں کے دوران شہری لاکھوں روپے کے مال وزرسے محروم
سیالکوٹ میں ایک نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی
سیالکوٹ،نا معلوم افراد کے حملے سے استاد زخمی
سیالکوٹ، حوالہ ہنڈی اور انسانی سمگلنگ میں ملوث تین ملزمان گرفتار
ضلع کی 20 سالہ ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے ماسٹر پلاننگ کی جا رہی ہے، ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ
سیالکوٹ، ریسکیو 1122 کے زیر اہتمام انٹرنیشنل ارتھ ڈے بھر پور طریقے سے منایا گیا
سیالکوٹ، ضلع بھر میں روٹی و نان کی قیمتوں پر عملدرآمد کے حوالے سے 1052 انسپکشنز، 278 گرانفروشوں کو جرمانے
کاشتکار کپاس کی کاشت ترجیحاً15 مئی تک مکمل کر لیں،ترجمان محکمہ زراعت پنجاب
چیف ایگزیکٹیوآفیسرسیالکوٹ کنٹونمنٹ بورڈ کینٹ مشتاق احمد چاچڑ کا کھلی کچہری کا انعقاد
سیالکوٹ،کاشتکاروں کو لہسن کی فصل کی برداشت فوری شروع کرنے کی ہدایت
سیالکوٹ،آندھی اور بارشوں کے دوران فصلات کی دیکھ بھال کے لئے سفارشات جاری
سیالکوٹ میں عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات24 اپریل سے شروع ہو گا
سیالکوٹ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ