چھت گرنے سے باپ بیٹاملبے تلے دب گئے

اتوار 22 ستمبر 2019 00:05

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 ستمبر2019ء) چھت گرنے سے باپ بیٹاملبے تلے دب گئے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ پھلورہ کے گائوں لبے میںدرخت ٹوٹنے کی وجہ سے چھت گر گئی جس کے نتیجہ میں 50سالہ محمد نواز اور اس کا 15سالہ بیٹا حسنین دب تلے دب گئے جنہوں ریسکیو 1122 نے فوری کارروائی کرتے ہوئے باپ بیٹے کو ملبے تلے سے نکال کر ہسپتال منتقل کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں