ڈسکہ میں گندے نالے سی45سالہ نامعلوم خاتون کی نعش برآمد

جمعہ 18 اکتوبر 2019 23:10

سیالکوٹ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2019ء) ڈسکہ میں گندے نالے سی45سالہ نامعلوم خاتون کی نعش برآمد کر لی گئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر ڈسکہ کے علاقہ بھٹی کالونی کے قریب گزرنے والے گندے نالے سے نامعلوم 45سالہ خاتون کی نعش برآمد ہوئی ہے ۔جسے پولیس نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں