قومی ایئرلائن نے سیالکوٹ سے کویت براہ راست پروازوں کے شیڈول کا اعلان کردیا

اتوار 20 اکتوبر 2019 20:05

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2019ء) قومی ایئرلائن نے سیالکوٹ سے کویت براہ راست پروازوں کے شیڈول کا اعلان کردیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پاکستان انٹر نیشنل ایئرلائن نے سیالکوٹ سے کویت کے لیے براہ راست پروازوں کا اعلان کردیا ،کویت کے لیے سیالکوٹ انٹر نیشنل ایئرپورٹ سے براہ راست پہلی پرواز 27اکتوبر بروز اتوار رات9:35 پر روانہ ہوگی اوراور سلسلہ میں ہفتہ وار پرواز یں اتوار اورجمعرات کو رات 9:35 پر ہی روانہ ہوا کریںگی۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں