سیالکوٹ میں مہنگے داموں چنا دال فروخت کرنے والے دکاندار کے خلاف مقدمہ درج

پیر 18 نومبر 2019 18:50

سیالکوٹ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 نومبر2019ء) سیالکوٹ میں مہنگے داموں چنا دال فروخت کرنے والے دوکاندار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن کے علاقہ کچہری میں پولیس نے سپیشل مجسٹریٹ کی رپورٹ پر مہنگے داموں دال چنا فروخت کرنے کے الزام میں دوکاندار علی رضا کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں