سیالکوٹ کے مختلف علاقوں میں چار کلو سے زائد منشیات برآمد کرکے خاتون سمیت چار افراد کو گرفتار کرلیا گیا

جمعرات 21 نومبر 2019 00:25

سیالکوٹ20 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 نومبر2019ء) سیالکوٹ کے مختلف علاقوں میں چار کلو سے زائد منشیات برآمد کرکے خاتون سمیت چار افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ چاند چوک سے دوران گشت خاتون منشیات فروش ارشاد بی بی سے ایک کلو718گرام چرس، تھانہ سمبڑیال کے علاقہ ریلوے پھاٹک ایک کلو250گرام چرس ، سمبڑیال موڑ سے نواز سے ایک کلو 110گرام چرس برآمد کرکے انہیں گرفتار کیا اور مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں