سیالکوٹ کے مختلف علاقوں میں دو جواں سال لڑکیوں کو اغوا کرلیا گیا

جمعرات 21 نومبر 2019 23:30

سیالکوٹ ۔ 21 نو مبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 نومبر2019ء) سیالکوٹ کے مختلف علاقوں میں دو جواں سال لڑکیوں کو اغوا کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ نواں پنڈ سے پولیس نے سجاد مسیح کی رپورٹ پر اسکی جواں سال بیٹی سنیھا کو اغوا کرنے کے الزام میں وقاص، کاشف، سدرہ وغیرہ جبکہ نادر خان کی24سالہ بیٹی کو اغوا کرنے کے الزام میں عرفان ،امتیاز وغیرہ ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں