مختلف حادثات میں متعدد افراد زخمی ہوگئے

منگل 7 جولائی 2020 09:10

سیالکوٹ ۔ 6 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جولائی2020ء) مختلف حادثات میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ کے علا قہ شہاب پورہ روڈ پر موٹرسائیکل اور راہگیر کے درمیان ٹکرائو کے نتیجے میں 22سالہ فرحت ولد اکبر اور27سالہ پروین بی بی زوجہ جاوید زخمی ہو گئیں ، سمبڑیال بھیگووالہ کے علاقہ میں موٹرسائیکل سے گر کر 35سالہ سعدیہ زوجہ نوید زخمی ہو گئی ، تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ریسکیو1122نے ہسپتال منتقل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں