نامعلوم جواںسالہ خاتون نے دریائے چناب میںچھلانگ لگادی

اتوار 27 ستمبر 2020 20:10

سیالکوٹ 27 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 ستمبر2020ء) نامعلوم جواںسالہ خاتون نے دریائے چناب میںچھلانگ لگادی،پولیس تھانہ ہیڈمرالہ نے لاش ہسپتال منتقل کردی،تاحال خاتون کی شناخت نہ ہوسکی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزنامعلوم جواںسالہ لڑکی نے ہیڈمرالہ بیراج سے دریائے چناب میںکودکرخودکشی کرلی جس کی لاش نکال کرپولیس تھانہ ہیڈمرالہ نے گورنمنٹ علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال سیالکوٹ منتقل کردی ،پولیس کے مطابق تاحال لڑکی کی شناخت نہیںہوسکی۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں