اغوا کے بعد خاتون سے اجتماعی زیادتی، ملزمان خاتون کو بیچ چوراہے میں پھینک کر فرار
خاتون کا شوہر پٹرول ڈلوانے گیا تو خاتون کو اکیلا دیکھ کر ملزمان نے گاڑی روکی اور اسے اغوا کر لیا، حالت غیر ہونے پر ملزمان خاتون کو بیچ چوراہے میں پھینک کر فرارہو گئے، ذرائع
دانش احمد انصاری منگل 14 ستمبر 2021 19:01
(جاری ہے)
ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ ملزمان خاتون کو اکبر آباد چوک میں پھینک کر فرار ہو گئے جبکہ متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ 5 ملزمان نے شراب پلاکر زبردستی زیادتی کی۔
ڈی ایس پی صدر راجہ زاہد نے کہا کہ خاتون کا میڈیکل کرارہے ہیں ، واقعے کا مقدمہ درج کرلیاگیاہے تاہم واقعہ مشکوک ہے تفتیش کے بعد حقائق سامنے آئیں گے۔یاد رہے رواں ماہ ہی پنجاب میں 2 خواتین کے ساتھ زیادتی اور لڑکے سے بدفعلی کا واقعات رونما ہوئے تھے ، جہاں شیخوپورہ میں خاتون کو مبینہ زیادتی کے بعد زندہ جلانے کی کوشش کی گئی جبکہ جہلم میں لڑکے کے ساتھ بدفعلی، منڈی بہاؤ الدین میں طالبہ سے دست درازی اور گجرات میں لڑکی کو اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔بعد ازاں وزیراعلیٰ پنجاب نے واقعےمیں ملوث ملزمان کی جلدگرفتاری کا حکم دیتے ہوئے متاثرہ خاندان کو ہر صورت انصاف فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ آر پی او نے وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ملزمان کی گرفتاری کیلئےخصوصی ٹیمیں تشکیل دے دیں۔اس سے قبل نوعمر عالمہ لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا تھا۔جنگ اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق ٹنڈو جام محمد سے لڑکی کو اغوا گیا تھا لڑکی کو جمعرات کو ڈگری کی عدالت میں پیش کیا گیا۔متاثرہ لڑکی نے بیان ریکارڈ کرواتے ہوئے بتایا کہ شاہد جٹ، منور جٹ اور لال میر کاتیار نے مجھے اغوا کیا۔اغوا کرنے کے بعد ٹھٹھہ لے جایا گیا جہاں لال میر کاتیار نے اسے ایک جھونپڑی میں رکھا جہاں اس کی بیوی بھی موجود تھی۔وہاں ملزم لال میر کاتیار دن دن تک اس کے ساتھ زیادتی کرتا رہا،بعدازاں ایک جعلی نکاح نامہ تیار کروایا جس میں میرا نام ارم درج کیا گیا۔لڑکی کے مطابق اس کے اغوا میں ملوث شاہد جٹ اس کے فروخت کیے جانے کی رقم لینے پہنچا لیکن ان کا رقم پر معاملہ طے نہ ہو سکا۔جس پر شاہد جٹ مجھے دوبارہ واپس لے آیا اور جھڈو کے قریب ایک مسافر خانے میں چھوڑ دیا۔ڈگری کی عدالت نے لڑکی کو اس کے والدین کے حوالے کر دیا جبکہ گرفتار ملزم کو جیل بھیج دیا گیا۔سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گورنر پنجاب انجینئر بلیغ الرحمن ٰسے وائس چانسلر گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ پروفیسر ڈاکٹر ..
سمبڑیال،دوران تفتیش میرے بے گناہ جوان بیٹے کو تشدد کر کے قتل کرنے اورایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکاروں ..
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
حکومت پنجاب کی جانب سےموسمیاتی تبدیلیوں کے کنٹرول کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جارہے ہیں، ..
ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر سیالکوٹ کی زیر نگرانی قریشی پبلک سکول سیالکوٹ میں ٹریفک سیمینار کا انعقاد،ٹریفک ..
صدر پاکستان سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کا ورلڈ کلاس سپورٹس مینو فیکچرنگ کمپنی فارورڈز سپورٹس کا دورہ
اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ کا شہر میں مختلف امتحانی مراکز کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،منشیات فروش گرفتار، مقدمہ درج
سیالکوٹ،کاشتکاروں کو بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اورکونپل کی مکھی سے بچانے کے لئے مناسب دانہ دار زہروں کے استعمال ..
سیالکوٹ،کاشتکاروں کو گندم کی کٹائی کے دوران تھریشر کی رفتارپرخصوصی توجہ دینے کی ہدایت
ایم پی اے چوہدری نوید اشرف کا موضع میانوالی بنگلہ کا دورہ،ٹریفک پولیس کو مینجمنٹ پلان کی ہدایت
سیالکوٹ،محکمہ زراعت کی مسور کے کاشتکاروں کو فصل کی پھلیاں فوری کاٹنے کی ہدایت
سیالکوٹ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری